18 ستمبر 2011 - 19:30

اقوام متحدہ…… فلسطین کے وزیراعظم سلام فیاض نے گذشتہ روز اسرائیل کے وزیر دفاع ایہود بارک سے ملاقات کی۔

ابنا: یہ ملاقات نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں فلسطین کی جانب سے اقوام متحدہ کی رکنیت پر اسرائیل اورفلسطینیوں کے مابین پیدا ہونے والی حالیہ محاذ آرائی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

...........

/169